Online Knowledge: Where you can find short stories in urdu, Motivational stories in urdu and Satire stories.

 قوم کا اثاثہ

IMG_1604473903840


کوئی بھی قوم جب کامیابی کی منزل طے کرتی ہے تو اس قوم کی خوشحالی و کامرانی کا دارو مدار نوجواں نسل پر ہوتا ہے  جو علم کی شمع لئے قوم و ملک کی طاقت بنتا ہے وہ کبھی وطن کی ڈہال بن کر ملک کا محافظ ہوتا ہے۔یہ نوجوان اس نسل کا نام ہے جو اپنی پرواز آسمان پر رکہے تو عقاب، علم کے زیور مین سجے تو قالین ایرانی،وفا کی خوشبو مین مہکے تو گلاب ، ترقی و آزادی کا خواہ بنے تو محمد علی جناح ،فلسفا ادب کے میران مین اترے تو اقبال ،عقل و دانشمندی کا لبارا اوڑے تو علی جوہر ،گلشن میں آئے تو بہار ، آسمان مین سجے تو تارے ، اور کتاب مین لکھے تو سبق کہلاتا ہے  اور یہ وہ نوجوان ہے جو شاہین بن کر اپنی قوم کی پرواز اپنے پرون مین رکہتا ہے جو قوم کو کبہی بھی گرنے نہین دیتا 
  پرواز ہے تو ،انقلاب ہے تو  ،خورشید چمن ، دستارے وطن  ،بس یہی کہ عقاب ہو تم۔  

 ختم شدہ 

728

No comments:

Post a Comment

Bottom Ad [Post Page]